ممبئی 8 نو مبر ( ایجنسیز) مر کز ی و زیر ز را عت ر ا دھا مو ہن سنگھ نے مہا ر ا شٹرا میں خشک سا لی سے متا ثر ہ علا قو ں کیلئے خصو صی پیا کیج کا ا علا ن کیا ہے ۔ مر کزی و زیر نے مہا ر ا شٹرا کے و زیر ز ر اعت ایکنا تھ کھڈ سے سے میٹنگ کے د ورا ن یہ با ت کہی ۔ ا نہو ں نے
کہا وا ردھا ‘ بلڈ ا نہ او ر نا گپو ر کیلئے ڈ سٹر کٹس بینکس کھو لنے کیلئے دو با ر ہ بینک پر مٹ دی جا ئے گی ۔ یہ خصو صی پیا کیج متا ثر ہ علا قو ں سے فصلو ں کی رپو ر ٹ حا صل ہو نے کے بعد کیا گیا۔ مر کز ی و زیر نے ملک کی ترقی کیلئے ز ر اعت کی تر قی پر ز و ر دیا اور یقین دلا یا کہ ز را عت کیلئے فنڈ میں کو ئی کمی نہیں کی جا ئے گی ۔